the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے بلكھريا تھانہ علاقے میں ایک زیر تعمیر سرکاری عمارت کا بڑا حصہ گر جانے کی وجہ سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا اور پندرہ زخمی ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے



مطابق شہر کے مضافات میں زیر تعمیر اس عمارت کا ایک حصہ کل شام اچانک گر گیا، اس سے وہاں کام پر لگے 16 مزدورزخمی ہو گئے۔تمام زخمیوں کو ملبے سے نکال کر قریبی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.